اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اردو کی حالتِ زار اور اس کا مستقبل

ڈاکٹر گوپی چند نارنگ اردو کے معروف ادیب، نقاد ، محقق ، استاد اور ماہر لسانیات ہیں اور گزشتہ چھ عشروں سے زائد عرصے سے اردو کی تعلیم ، ترقی اور ترویج کے لیے کوشاں ہیں۔گزشتہ دنوں وہ بی بی سی کے لندن میں واقع سٹوڈیو تشریف لائے تو ہمارے ساتھی شفیع نقی جامعی نے ان سے اردو کی حالت ِزار اور اس کے مستقبل اور امکانات پر ایک تفصیلی گفتگو کی: اس بات چیت کا پہلا حصہ سنیے۔