اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سید پور: جدید شہر کا تاریخی گاؤں

پاکستان کو موجودہ حالات میں اکثر انتہاپسندی اور مذہبی عدم برداشت سے منسوب کیا جاتا ہے لیکن ابھی بھی یہاں ایسے نشان باقی ہیں جو اس علاقے کی مذہبی رواداری کی گواہی دے رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک مقام کی سیر کروا رہی ہیں شمائلہ جعفری