اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گوادر میں پانی نایاب

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر ان دنوں پانی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ گزشتہ دو سالوں سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے شہر کو پانی سپلائی کا واحد ذریعہ آنکاڑہ ڈیم مکمل طور پر خشک ہو چکا ہے۔ گوادر اور اس کے نواحی علاقوں میں تین لاکھ کے قریب آبادی متاثر ہو رہی ہے۔