اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تمغے کی امید

لندن اولمپک مقابلوں میں ہاکی پاکستان کے لیے اہم ترین کھیل ہے۔ ان مقابلوں میں ہاکی وہ واحد کھیل ہے جس کے لیے پاکستان نے براہِ راست کوالیفائی کیا ہے۔ پاکستان کی اولمپکس کی تاریخ میں جیتے ہوئے دس میں سے آٹھ تمغے ہاکی کے میدان ہی میں ہیں۔ آخری بار پاکستانی ٹیم نے 1992ء میں بارسلونا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔