اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایتھلیٹکس میں کوئی مستقبل نہیں‘

شبانہ اختر پاکستان کی پہلی خاتون اولمپیئن ہیں جنہوں نے سنہ انیس سو چھیانوے کے اٹلانٹا المپکس میں پاکستان کی جانب سے وائلڈ کارڈ انٹری پر اتھلیٹکس کے مقابلوں میں شرکت کی۔

پاکستان کے لیے متعدد بین الاقوامی مقابلوں کئی تمغے حاصل کرنے والی شبانہ اپنے بچوں کو اتھلیٹکس میں نہیں لانا چاہتیں کیونکہ اتھلیٹکس نے انہیں معاشی طور پر کوئی آسودگی نہیں دی۔ منا رانا کی رپورٹ۔