اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک تاریخی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں نیٹو افواج کے لیے رسد کی فراہمی کا پہلا باضابطہ سمجھوتہ طے پا گیا ہے جس پر منگل کو دستخط ہوئے ہیں۔گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے فوراً بعد سامانِ رسد سے متعلق دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والا یہ اس قسم کا پہلا تحریری معاہدہ ہے۔ راولپنڈی سے عنبر شمسی کی رپورٹ