لندن کی زندگی پر اولمپکس کے اثرات

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 3 اگست 2012 ,‭ 10:53 GMT 15:53 PST

لندن میں منعقدہ اولمپکس جنہیں زمین پر ہونے والا ایک عظیم شو بھی قرار دیا جا رہا ہے کی گونج کھیلوں کے میدان سے دور بھی محسوس کی جا رہی ہے۔

اولمپک مقابلوں کے پہلے ہفتے کے انجام پر دیکھتے ہیں کہ کس طرح یہ کھیل شہر کے ماحول پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔

آڈیو سلائیڈ شو میں تصاویر اور آوازیں ترتیب کے حساب سے: سٹریٹفورڈ، پیڈی بس، بلی بریگ (راک موسیقار)، جوف ( کوچ ڈرائیور)، گریفیٹی، آرتھر، (ایک ہوٹل کے دربان)

اس تصویری ایڈیٹر کو استعمال کرنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر پر فلیش پلیئر کا ورژن 8 یا اس سے جدید ورژن انسٹال ہونا چاہیے۔
اسے انسٹال کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن کر کلک کریں۔

فلیش پلیئر حاصل کریں

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔