اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایدھی کو بھی مارے جانے، لٹنے کا ڈر

پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی اور ان کی اہلیہ بلقیس ایدھی نے بی بی سی اردو سروس کے پروگرام ٹاکنگ پوائنٹ میں سامعین کے سوالات کے جواب دیے۔ بی بی سی اردو سروس کے سامعین نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک سے ٹیلیفون کے ذریعے پروگرام میں شرکت کی: سنیے پروگرام کا احوال