اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کا اولمپکس میوزیم

پاکستان کی اولمپکس کی تاریخ اور مختلف اولمپئنز کی یادگار چیزیں لاہور میں واقع اولمپکس میوزیم میں رکھی گئی ہیں۔ بی بی سی کی مناء رانا نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدر خالق خان کے ساتھ اس میوزیم کا جائزہ لیا۔