اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زیادہ قیمتوں، موسمی تبدیلی سے نمٹنا ہو گا‘

اقومِ متحدہ کی خوارک و زراعت کی عالمی تنظیم ایف اے او کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر موسمی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں خوراک کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں ہماری نامہ نگار عنبر شمسی نے ماحول اور موسم کے امور کے وفاقی مشیر ڈاکٹر قمرزمان چودھری سے پوچھا کہ موسمی تبدیلی اور قیمتوں میں اضافے کے پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے۔