اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان اور سموسے

سموسہ صرف جنوبی ایشیا کے لوگوں کی من پسند غذا نہیں بلکہ یہ برطانیہ میں بھی بہت ذوق و شوق سے کھایا جاتا ہے۔ ماہِ رمضان میں تو افطاری کا دسترخوان اس سوغات کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔

پاکستان میں سموسے کی قیمت آج کل آسمان سے باتیں کر رہی ہے لیکن مجال ہے کہ سموسہ کھانے والوں پر اس کا کوئی اثر ہو۔

لاہور سے شمائلہ جعفری کی رپورٹ