اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھٹو خاندان کی تصویری نمائش

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے لوک ورثہ میں حکمران پیپلز پارٹی کے بانی اور ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے اہلِ خانہ کے ایک سو سالہ سیاسی سفر پر مبنی تصویری نمائش جاری ہے۔

اس نمائش کو تین ہفتے ہوچلے ہیں لیکن تاحال حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے کسی وزیر یا مشیر نے اس کا دورہ تک نہیں کیا۔

نمائش کا اہتمام بھٹو خاندان کے فوٹو گرافر آغا فیروز نے کیا ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار اعجاز مہر کی رپورٹ۔