اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی میں بڑھتی ہوئی بھتہ خوری

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حکومت بھتہ خوری کی روک تھام کے لیے کوشاں ہیں، مگر ابھی تک اسے کامیابی حاصل ہوتے نظر نہیں آئی، تین ماہ میں بھتہ نہ دینے پر بارہ کے قریب تاجر ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھتہ نہ دینے پر اب دستی بم بھی پھینکے جا رہے ہیں۔ رپورٹ: ریاض سہیل