اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

احترامِ رمضان، ریستورانوں پر چھاپے

پاکستان میں پولیس حکام کا کہنا ہے اس سال ماہ رمضان کے احترام سے متعلق قانون پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے غیر معمولی اقدامات کیے گئے ۔جہاں پرتشدد واقعات سامنے آئے وہیں پولیس نے متعدد ریستوران اور کھانے پینے کے مقامات پر چھاپہ بھی مارے۔ جس کے بعد احترام رمضان آرڈینس کے اطلاق پر نئے سرے سے بحث شروع ہو گئی ہے۔ نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ