اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ محفوظ اور منفرد رکشہ سروس‘

کراچی میں آمدرفت کے لیے سواری کا انتخاب ایک امتحان ہے، اور اگر یہ سفر کسی خاتون نے کرنا ہو تو سوچنے اور فیصلہ کرنے میں مزید وقت درکار ہوتا ہے۔ ان مسائل کے حل کے لیے ایک نجی کمپنی نے خواتین کی پسندیدہ سواری رکشہ کی ایک منفرد سروس کا آغاز کیا ہے۔

رپورٹ : ریاض سہیل