اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جرمنی:’مسلمانوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے‘

بی بی سی کے نامہ نگار ظہیر الدین بابر نے جرمنی میں مقیم صحافی عشرت معین سے عدالت کی جانب سے مظاہروں میں پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کے استعمال کے بارے میں بات چیت کی تو ان کا کہنا تھا کہ جرمنی میں مسلمانوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ برلن میں دائیں بازو کے ایک گروہ نے مختلف مساجد میں تخریبی کارروائیاں بھی کیں ہیں اور ان کے باہر ’سواشٹکا‘ یعنی نازی نشان بھی بنایا ہے۔