اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پولیس بہت دباؤ میں تھی‘

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے قومی آہنگی پال بھٹی کا کہنا ہے کہ بارہ سالہ مسیحی بچی کو توہین مذہب کے کیس کے سلسلے میں پولیس بہت دباؤ میں تھی اور اس وقت انہیں سمجھ نہیں آئی کہ وہ کیا کریں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں بی بی سی اردو کے نامہ نگار ذوالفقار علی کے ساتھ خصوصی بات چیت میں کی