اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چارسدہ چپل کی بڑھتی ہوئی مقبولیت

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں ہاتھ سے بنائے جانے والے ’چارسدہ چپل‘ کی مقبولیت میں اضافے کے باعث اب اس مقامی صنعت کو ایک ثقافت کا درجہ حاصل ہورہا ہے۔ تاہم حکومت کی طرف سے اس صنعت کو کوئی خاص سرپرستی حاصل نہیں۔ چارسدہ سے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ