اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاک بھارت کرکٹ اور ظہیر عباس کی باتیں

اس سال کے آخر میں پاکستان اور بھارت سنہ دو ہزار آٹھ میں ہونے والے ممبئی حملوں کے بعد پہلی بار کرکٹ سیریز کھیلنے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز ظہیر عباس سے خصوصی گفتگو کی ہے۔