اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زندگیاں بچانے کا کام

دلی میں چند روز قبل تیرہ سال کے ایک بچے نے اپنی جان خطرے میں ڈالتے ہوئے تین بچوں کو ڈوبنے سے بچایا۔ اس کارنامے پر پولیس نے ساگر کو فی الحال دو ہزار روپے کا نقد انعام دیا اور اب اسے بہادری کے لیے صدارتی میڈل دلوانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ