اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حکومت اور عدلیہ میں کم ہوتی کشیدگی؟

این آر او عملدرآمد کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے عدالت اعظمیٰ سے مہلت مانگی جو انہیں اٹھارہ ستبمر تک مل بھی گئی ہے۔ سماعت کے موقع پر عدالت کے اندر اور باہر ، عدلیہ اور حکومت ، دونوں کی طرف سے رویہ مصالحانہ ہی محسوس کیا گیا: اسلام آباد سے سبین آغا کی رپورٹ۔