اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی خواہش

لندن میں پیرالمپکس کا میلہ سجنے والا ہے۔ پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ارکان کی خواہش ہے کہ وہ خصوصی افراد کے کھیلوں کے اس میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں لیکن برطانیہ سمیت کئی دوسری ملکوں کے کروڑوں عوام کا یہ من پسند کھیل پیرالمپکس میں شامل نہیں۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔