بولٹ کا انداز، آپ کے انداز میں

آخری وقت اشاعت:  منگل 28 اگست 2012 ,‭ 13:54 GMT 18:54 PST
  • ہم نے اپنے قارئین سے کہا تھا کہ بولٹ کے انداز میں اپنی تصاویر ہمیں بھیجیے۔ اس سلسلے میں بی بی سی اردو اور ہسپانوی سروس کے قارئین کی جانب سے موصول ہونے والی تصاویر۔ عقیل صدیقی: ’یہ تصویر میرے بیٹے عاصم عقیل کی اس کی شادی کے موقعے پر دبئی میں کھینچی گئی تھی۔ اتفاق سے یہ پوز ایتھلیٹ یوسین بولٹ کے مشہور پوز سے بہت ملتا جلتا ہے۔‘
  • سید مرتضیٰ : ’میرا بیٹا محمد داؤد مرتضیٰ بولٹ کی تصویر کے ساتھ۔ یہ تصویر لندن میں ایک پرفیوم کی دکان پر لی گئی۔‘
  • جہاں ذیب خان: ’یہ تصویر میں نے اپنے آفس میں کھینچی ہے جو ایک چھوٹے سے شہر خان پور میں ہے۔‘
  • احسن سعید: ’بولٹ کا انداز ، اپنے انداز میں۔ یہ تصویر کراچی ائیرپورٹ کے سامنے واقع فلیٹ کی بالکونی میں اتاری۔‘
  • یوان کارلوس زمورا:’ یہ تصویر چین کے شمال مشرق میں بیداہیے بیچ پر لی گئی۔‘
  • ڈیوڈ ڈائز: ’یہ ایلیسیو بولٹ ہیں۔ وینیزویلا میں گھر میں کھینچی گئی اس تصویر میں میرا چار سال کا بیٹا بولٹ کے مقبول پوز میں۔‘
  • یہ تصویر ڈینس ایلبا نے کیوبا میں چھٹیوں کے دوران لی۔ وہ کہتے ہیں ’عظیم لوگ عظیم ہوتے ہیں اور یہ فرق نہیں پڑتا کے ان کا تعلق کہاں سے ہے۔‘

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔