اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بڑے عہدوں پر بیٹھے لوگ جانا نہیں چاہتے‘(حصہ سوئم)

پاکستان میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن اور قانونی ماہر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جاری اداروں کی کشمکش اور سیاسی کشیدگی کم ہونے کا امکان کم ہے کیونکہ بڑے عہدوں پر بیٹھے ہوئے افراد جانا نہیں چاہتے۔

ویڈیو انٹرویو: حصہ اوّل

ویڈیو انٹرویو: حصہ دوئم