اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب: رضاکاروں کے نئے پروگرام کا آغاز

دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں رضاکارانہ سرگرمیوں کی نہ صرف حوصلہ افزائی کی جاتی ہے بلکہ خاص طور پر تعلیمی اداروں میں ہی رضاکاروں کی تربیت کا انتظام بھی کیا جاتا ہے پنجاب میں اب حکومت نے ’ہم ہیں پاکستان’ کے نام سے رضاکاروں کے نئے پروگرام کا آغاز کیا ہے جس میں نوجوانوں خاص طور پر دلچپسی لے رہے ہیں ـ شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔