اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسیحیوں کے خدشات

اسلام آباد کا نواحی علاقہ مہر آباد توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار چودہ سالہ عیسائی لڑکی رمشاء کی وجہ سے آج کل خبروں میں ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ الزام عائد کرنے کی وجوہات وہ نہیں جو بتائی جا رہی ہیں۔

نامہ نگار سبین آغا کی رپورٹ