اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مریخ پر ہپ ہاپ موسیقی، سام سنگ کے خلاف فیصلہ

امریکہ میں سیمسنگ کے گیلکسی سمارٹ فون کی فروخت پر ممکنہ پابندی، ایئر فونز پر اونچی آواز میں موسیقی سننے پر قوتِ سماعت متاثر ہونے پر تحقیق اور مریخ پر ہپ ہاپ موسیقی سمیت دنیا بھر سے ٹیکنالوجی کی خبریں۔