انڈونیشیا: خشک سالی، پانی نایاب

آخری وقت اشاعت:  پير 3 ستمبر 2012 ,‭ 01:54 GMT 06:54 PST

انڈونیشیا کے قومی بورڈ برائے ڈیزاسٹر مینیجمنٹ نے پیشین گوئی کی ہے کہ ملک کے نو صوبوں میں خشک سالی کے باعث پانی کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ یہ تصاویر انڈونیشیا کے صوبے یوگیاکارتا کے ایک گاؤں کی ہیں جہاں پر جھیل خشک ہو گئی ہے اور لوگوں کو پینے کے پانی کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔