اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سفید پشت کے گدھ خطرے میں

پاکستان میں گدھ کی چار نسلیں موجود ہیں اور چاروں ہی اس وقت خطرے سے دوچار ہیں۔ لیکن ماحول دوست سفید پشت والی گدھ تو تقریباً ناپید ہو چکی ہے۔گدھ مردار خور ہونے کے باعث مردہ جانوروں کو کھا کر ماحول کو آلودگی سے پاک رکھتے ہیں۔ اس نسل کو محفوظ کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں اور وہ کس حد تک کامیاب ہوئے یہ جانتے ہیں شمائلہ جعفری سے۔