’کشمیر نے مزاج میں انقلابی تبدیلی پیدا کر دی ہے‘

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 6 ستمبر 2012 ,‭ 13:15 GMT 18:15 PST
  • شاہ رخ پش کوپڑا کی ایک فلم کی شوٹنگ کے لیے کشمیر میں مقیم رہے۔
  • کشمیر سے واپس بمبئی جاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر کی فضاؤں نے ان کے مذاج میں انقلابی تبدیلی پیدا کر دی ہے۔
  • شاہ رخ نے بتایا کہ ان کے والد ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ اگر ایک مرتبہ کشمیر جاؤ گے تو کشمیر ہمیشہ تمہارے اندر رہے گا۔
  • شاہ رخ نے بڑی خوش دلی اور خندہ پیشانی سے صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیے جن میں کچھ ذاتی نوعیت کے سوال بھی تھے۔
  • شاہ رخ نے بعض سوالوں کے جواب میں بڑی حاضرہ جوابی کا مظاہرہ کیا۔
  • شاہ رخ نے کہا کہ وہ دنیا بھر دیکھ چکے ہیں لیکن جو تاثر کشمیر نے ان پر چھوڑا ہے اس کو کبھی نہیں بھول پائیں گے۔

بالی وڈ سٹار شاہ رُخ خان نے کشمیر میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد کہا ہے کہ کشمیر کی فضاؤں نے ان کے مزاج میں انقلاب پیدا کیا ہے۔ یش راج چوپڑہ کی ایک نئی فلم کی شوٹنگ سے لوٹتے ہوئے شاہ رخ کا کہنا تھا کہ میرے والد سچ کہتے تھے کہ بیٹا کشمیر ایک بار جاؤ گے، تو زندگی بھر کشمیر تمہارے اندر رہے گا۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔