اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجابی طالبان کسی ایک تنظیم کا نام نہیں

پاکستان میں گرفتار ہونے والے بعض شدت پسندوں سے تفتیش کرنے والے ملتان پولیس کے افسروں کا کہنا ہے کہ پنجابی طالبان کسی ایک تنظیم کا نام نہیں ہے بلکہ مختلف کالعدم تنظیموں کے گروہ ہیں جو شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان سے تربیت حاصل کرکے پنجاب میں پر تشدد کارروائیاں کرتے ہیں۔

پنجابی طالبان کے پانچ مبینہ کارکنوں کی گرفتاری اور ان سے پولیس کی تفتیش کے بعد بی بی سی کے نامہ نگار علی سلمان کی ملتان سے خصوصی