اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ویزہ حاصل کرنا کسی اذیت سے کم نہیں‘

پاکستان اور بھارت کے حکام جب بھی ملاقات کرتے ہیں تو سرحد پار بٹے خاندانوں میں یہ امید جاگ اٹھتی ہے کہ شاید یہ بات چیت ان کے لیے ملاپ کی نوید لائےتاہم دونوں ممالک کی جانب سے ویزے کے پیچدہ طریقے کار کے باعث ہزاروں خاندان اذیت میں مبتلا ہیں۔ شمائلہ جعفری کی رپورٹ