اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نئی ویزا پالیسی: بزرگوں کی خواہش پوری‘

حیدرآباد میں چوڑی کی صنعت سے وابستہ سید مشیر علی کاروبار اور رشتے داروں سے ملنے جلنے کے لیے اکثر بھارت آتے جاتے ہیں۔

بی بی سی اردو سروس کے احمد رضا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے ویزا معاہدے 65 برس سے زیادہ اور 12 برس سے کم عمر کے حامل افراد کو سرحد پر ہی ویزا جاری کرنے کا فیصلہ تقسیم ہند کے بعد سب سے بڑا ریلیف ہے جو منقسم خاندانوں کو ملا ہے۔