اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

do not put it on page, its on hold

کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو سو نواسی سے تجاوز کر گئی ہے۔ اکثر ہلاکتیں تین منزلہ فیکٹری کا ہنگامی راستہ نہ ہونے کے باعث باعث ہوئی ہیں۔ کئی لوگوں نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ