اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کاک پٹ سے کینوس تک

پاکستانی فضائیہ کے جنگی کارنامےملک کی تاریخ کا حصہ ہیں۔ عام لوگ ان کارناموں سے واقف تو ہیں مگر میدان جنگ کی شدت سے نہیں۔

فضائیہ کےایوی ایشن آرٹسٹ اور سابق پائلٹ اختر حسینی نے یہ داستان رنگوں کی شکل میں کینوس پر اتاری ہے۔ اسلام آباد سے سبین آغا کی رپورٹ