اسلام مخالف فلم پر مسلم دنیا میں احتجاج

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 13 ستمبر 2012 ,‭ 18:38 GMT 23:38 PST
  • پیغمبرِ اسلام کے بارے میں امریکہ میں بننے والی توہین آمیز فلم کے خلاف مسلمان ممالک میں جمعے کو ہونے والے مظاہروں میں کم سے کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • لبنان میں امریکی فاسٹ فوڈ ریستوران کے ایف سی کو آگ لگا دی گئی۔
  • پیغمبرِ اسلام کے بارے میں امریکہ میں بننے والی توہین آمیز فلم پر کئی اسلامی ممالک میں احتجاج ہو رہا ہے۔
  • یمن کے دارالحکومت صنعاء میں مظاہرین نے امریکی سفارتخانے میں توڑ پھوڑ کی۔
  • صنعاء میں مظاہرین نے امریکی سفارتخانے میں داخل ہو کر گاڑیوں کو بھی نذر آتش کیا ہے۔
  • امریکہ میں بھی اس فلم کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔
  • بنگلہ دیش میں اسلام مخالف فلم کے خلاف ریلی نکالی گئی جہاں امیرکی پرچم نذرِ آتش کیے گئے۔
  • مصر میں مظاہرین نے امریکہ کے خلاف پر تشدد مظاہرے کیے۔
  • تیونس میں مشتعل مظاہرین امریکی پرچم جلاتے ہوئے۔
  • تیونس میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔
  • اسلام مخالف فلم کے خلاف مراکش میں مطاہرین امریکی قونصل خانے کے باہر جمع ہیں۔
  • لبنان میں بھی اس فلم کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔
  • ایران میں مظارین امریکی پرچم جلاتے ہوئے۔
  • عراق کے شہر بصرہ میں اسلام مخالف فلم کے خلاف کیا جانے والا مظاہرہ۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔