اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاہور میں شیروں کی کچھار

کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ۔ لاہور میں ایک شخص نے اپنا انوکھا شوق پورا کرنے کے لیے شیروں کی ایک کچھار آباد کردی ہے۔ لاہور سے نامہ نگار عبادالحق کی رپورٹ۔