اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عوامی مسائل پرگانے، شہرت یا تبدیلی؟

پاکستان کے پاپ سنگرز جو پہلے محبت بھرے گیت اور ملّی نغمے گاتے تھے۔ اب ان میں موسیقی کے ذرریعے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کیا معاشرے میں تبدیلی لانے کا دعویٰ کرنے والے یہ گلوکار اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو پائیں گے؟ لاہور سے بی بی سی کی نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ۔