اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اقوامِ متحدہ کا دورہ، امیدیں اور خدشات

جبری گمشدگیوں سے متعلق اقوامِ متحدہ کا ورکنگ گروپ پاکستان کے دورے پر ہے اور ملک بھر میں لا پتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی اہلکاروں سے ملاقاتیں کر رہا ہے۔ اس دورے پر ارکانِ پارلیمنٹ نے تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔

شہزاد ملک کی رپورٹ