اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یو ٹیوب پر پابندی، مسئلے کا حل یا مسئلہ؟

پاکستان کی حکومت نے اسلام مخالف فلم کی اشاعت کا موجب بننے والی ویب سائٹ یوٹیوب پر ملک بھر میں پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیرِداخلہ رحمان ملک کے بقول انہوں نے یوٹیوب کے حکام سے فلم کے مواد کو ہٹنانے کی درخواست کی تھی۔ توہین آمیز مواد کے علاوہ تدریسی اور دیگر معلومات شائع کرنے والی ویب سائب یوٹیوب پر پابندی طلبہ و طالبات کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟ اسلام آْباد سے نامہ نگار ارم عباسی کی رپورٹ۔