اسلام مخالف فلم، پاکستان بھر میں احتجاج

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 21 ستمبر 2012 ,‭ 10:49 GMT 15:49 PST
  • پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ دو دنوں سے اسلام مخالف فلم کے خلاف احتجاج جاری ہیں۔ پاکستان کے شہر راؤلپنڈی میں امریکہ کے خلاف احتجاج کرتےمظاہرین۔
  • اسلام آباد میں بڑی تعداد میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے گولے پھینکے۔ اس تصویر میں ایک شخص پولیس پر آنسو گیس کا گولہ داغتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے۔
  • اسلام آباد میں مشتعل ہجوم کو منتشر کرتے ہوئے وہاں کی پولیس۔ اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے وہیں پشاور میں مشتعل مظاہریں نے سنیما گھروں کو نذر آتش کردیا۔
  • اسلام آباد میں مظاہرین نے امریکہ کے خالف نعرے لگائے اور فلم پر پابندی کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد میں مظاہرین کو قابو کرنا پولیس کے لیے بھی مشکل ہوگیا تھا۔
  • راولپنڈی کی ایک ے اہم شاہارہ پر مظاہرین جمع ہوگئے اور امریکہ مخالف نعرے بلند کیے گئے۔
  • اسلام آباد میں جمعرات کو ہونے والے احتجاج میں مشتعل مظاہرین نے گاڑیوں کے شیشے توڑے اور پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
  • مشتعل مظاہرین نے امریکہ کا پرچم کو نذر آتش کرکے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔