عالم اسلام میں اسلام مخالف فلم پر احتجاج، تصاویر

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 21 ستمبر 2012 ,‭ 12:12 GMT 17:12 PST

عالم اسلام میں احتجاج، تصاویر

  • سرینگر کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے دختران کشمیر کی مظاہرین کو ان کے گھروں میں دھکیل دیا۔
  • انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مظاہرین اسلام مخالف فلم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
  • بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں مظاہرین نے امریکی پرچم کو نذر آتش کیا
  • ڈھاکہ میں مظاہرین نے امریکی صدر براک اوبامہ کا پتلا بھی جلایا
  • کشمیر: سرینگر میں اسلام مخالف فلم کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کے خلاف پولیس نے کارروائی کی
  • شمالی سماٹرا میں بھی مظاہرین نے امریکی پرچم کو نذر آتش کیا

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔