اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پارٹی مجرمانہ بیان کی توثیق نہیں کرتی‘

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بشریٰ گوہر نے وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کو مجرمانہ قرار دیا اور وزیر اعظم سےکہا کہ وہ اس کی جوابدہی کریں۔ یہ بات انہوں نے بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین کے لیے ایک انٹرویو میں کہی۔ سیربین کے لیے یہ انٹرویو ان سے نصرت جہاں نے کیا۔