اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سندھ:’امدادی سرگرمیاں اور بدعنوانی‘

پاکستان کےصوبہ سندھ میں بارشوں کے بعد شروع ہونے والے امدادی کام سست ہیں اور اس میں بدعنوانی کے الزمات بھی لگ رہے ہیں۔ ہمارے ساتھی اعجاز مہر جو جیکب آباد میں ہیں انہوں نے وہاں کے سماجی رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔