اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ بہتر کیوں؟

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ پاکستانی کرکٹرز بیس اوورز پر مشتمل کرکٹ کی اس طرز کے کافی ماہر ہیں۔ آج کل سری لنکا میں چوتھا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلا جا رہا ہے اس سے پہلے ہونے والے عالمی مقابلوں میں پاکستان کی ٹیم نے ایک کا فائنل کھیلا ایک ورلڈ کپ میں فاتح بنی اور ایک کے سیمی فاینل تک پہنچی۔ آخر اس مہارت کی کیا وجوہات ہیں۔ لاہور سے مناء رانا کی رپورٹ