عالمی تعمیرات ایوارڈ 2012

آخری وقت اشاعت:  بدھ 26 ستمبر 2012 ,‭ 09:30 GMT 14:30 PST

عالمی تعمیرات ایوارڈ 2012

  • سویڈن کے شہر سٹاک ہوم کا آرٹ میوزیم جس میں پہلی منزل پر فن پارے نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں جب کہ عمارت کے اندر پینٹ ہاؤس اور ہال ہیں۔
  • سپین کا ایک ریسرچ سینٹر جو روشنی کے نظاموں کے تکنیکی مہارت کے لیے جانا جاتا ہے۔
  • جنوبی کوریا میں بوسان سینما سینٹر، جو ماہرِ تعمیرات کوپ ہمیل بلاؤ کا جنوبی کوریا میں پہلا پراجیکٹ ہے۔
  • جنوبی کوریا میں بوسان سینما سینٹر، جو ماہرِ تعمیرات کوپ ہمیل بلاؤ کا جنوبی کوریا میں پہلا پراجیکٹ ہے۔
  • سنگاپور میں بیس لاکھ مربع فٹ رقبے کی ایک رہائشی عمارت۔
  • امریکہ کے شہر بوسٹن کا پال ایس رسل ایم ڈی میوزیم آف نیچرل ہسٹری اینڈ اینوویشن، جو میساچیوسٹس جنرل ہاسپیٹل کے باہر واقع ہے۔
  • لندن میں ساؤنڈ فورم شیل، جسے کلاسیکی آرکسٹرا کی پرفارمنس کے لیے خاص طور پر بنایا گیا ہے۔
  • جاپان کے شہر کادارے میں یوری ہونجو سٹی کلچرل سینٹر، جس میں ایک لائبریری اور کمیونٹی سینٹر واقع ہیں۔
  • چین کے شہر تیان جِن کے ساحل پر وینکے ٹرپل وی گیلری۔
  • ایرانی دارالحکومت تہران سے پچپن منٹ کی مسافت پر واقع یہ سکی ریزورٹ دو ہزار آٹھ میں آر وائی آر اے سٹوڈیو نے ڈیزائن کیا تھا۔
  • نیوزی لینڈ میں وائی ہیکے جزیرے پر ایک عمارت۔
  • آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ’دی کلاؤڈ ہاؤس‘ جسے میکبرائڈ چارلز رائن نے تعمیر کیا ہے۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔