اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افغان خواتین کرکٹ کے میدان میں داخل

افغان خواتین کرکٹ کے میدان میں داخل

افغانستان میں خواتین کو زندگی کے سبھی شعبوں میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود یہاں کرکٹ کھیلنے کی خواہشمند کچھ خواتین نے ایک کرکٹ ٹیم بنائی ہے اور اب وہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کا خواب دیکھ رہی ہیں۔