اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دین اور ملک کے محافظ‘

کراچی میں یوم عشق رسول کے موقعے پر ہنگامہ آرائی میں ہلاک ہونے والے افراد کے گھروں پر ایک ہفتے کے بعد بھی سوگ کی فضا چھائی ہوئی ہے۔ اس روز مظاہرین دین کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر نکلے تھے جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے جان اور مال کی تحفظ پر مامور تھے۔ ہنگامے آرائی میں نشانہ دونوں بنے۔ رپورٹ: ریاض سہیل