اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارت کی ریاست آسام اور مسلمان

بھارت کے شمال مشرق میں واقع ریاست آسام پچھلے کئی عشروں سے علیحدگی پسندی اور نسلی تشدد کی گرفت میں رہی ہے۔

گزشتہ جولائی میں آسام کے چار اضلاع میں مقامی بوڈوقبائل اور مسلمانوں کے درمیان شدید ٹکراؤ ہوا ہے۔ اس لڑائی میں لاکھوں مسلمان بے گھر ہوگئے ہیں ۔

ہمارے نامہ نگار شکیل اختر نے وہاں جا کر یہ خصوصی رپورٹ تیار کی ہے ۔