ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: پاکستان بمقابلہ بھارت

آخری وقت اشاعت:  اتوار 30 ستمبر 2012 ,‭ 14:54 GMT 19:54 PST
  • پاکستان کی ٹیم بھارت کو اس ٹورنامنٹ سے پہلے ہونے والے ایک وارم اپ میچ میں ہرا چکی ہے۔
  • پاکستان ماضی میں بھارت کو کبھی ایک روزہ عالمی مقابلوں میں یا ٹی ٹوئنٹی کے عالمی ٹورنامنٹوں میں شکست نہیں دے پایا ہے۔
  • سری لنکا میں جاری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کے سپرایٹ مرحلے کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
  • پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور عمران نذیر نے اننگز کا آغاز کیا ہے اور دوسری اوور میں عمران نذیر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔
  • عمران نذیر نے دو چوکوں کی مدد سے پانچ گیندوں پر آٹھ رنز بنائے۔
  • پاکستان نے بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو تیسری پوزیشن پر بھیجا تھا۔
  • پاکستان کی جانب سے شعیب ملک اٹھائیس رنز بنا کر سب سے نمایاں بلے باز رہے۔
  • عمر اکمل نے اکیس رنز بنائے اور اس کے علاوہ آفریدی 14، عمران نذیر 8، ناصر جمشید4، کامران اکمل 5، اور کپتان محمد حفیظ 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ہیں۔
  • بھارت کی جانب سے عرفان پٹھان نے ایک، بالاجی نے تین۔
  • ایشون اور یوراج سنگھ نے دو دو جبکہ کوہلی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔